سرگودھا‘اینٹی کرپشن نے سرکاری فنڈز میں خردبرد کرنے پر سابق ای ڈی او ہیلتھ میانوالی کے خلاف مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی
جمعہ 14 دسمبر 2018 15:30
(جاری ہے)
جس نے ریکارڈ قبضہ میں لے کر تفصیل سے انکوائری کی اور محکمہ ہیلتھ کے افسران و ہلکاران کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ تو بات سامنے آئی کہ سال 2016-17میں ڈاکٹر محمد فاروق خان سابق سی ای او ہیلتھ میانوالی نے خریداری کے دوران مارکیٹ ریٹ سے زیادہ ریٹ پر خریداری کی اور حکومت پنجاب کو27,51,460/-روپے کا نقصان پہچایا۔
جس کی انکوائری رپورٹ پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا نے ڈاکٹر محمد فاروق خان سابق سی ای اوہیلتھ میانوالی کے خلاف اختیارا ت کا ناجائز استعمال کرنے، سرکاری فنڈز خردبرد کرنے اور، جعل سازی، فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا اور مقدمہ کی تفتیش کے لئے عروج الحسن ڈپٹی ڈائریکٹر(تفتیش) کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم تشکیل دی جس کو ہدیت کی مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر 14جنوری سے پہلے پہلے مکمل کر کے رپورٹ پیش کریں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.