قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
جمعہ 14 دسمبر 2018 20:30
(جاری ہے)
حکومت کو ہاکی کی طرف توجہ دینی چاہئے ۔
ٹیم میں بہتری کے لئے تبدیلیاں کرنا ہوں گی ۔توقیر ڈار کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ پر جانے سے پہلے جب ہم بھیک مانگ رہے تھے تو اس وقت ہمیں کسی نے نہیں پوچھا۔واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی تھی ۔قومی ٹیم نے چار میچز کھیلے جس میں سے تین ہارے اور ایک برابر رہا ۔قومی ہاکی ٹیم نے جرمنی ،ہالینڈ اور بیلجیم کے خلاف شکست کھائی جبکہ ملائشیا کے خلاف میچ برابر کیا ۔ورلڈ کپ میںناقص کارکردگی پر پی ایچ ایف کو سخت تنقید کا سامنا ہے اور عہدیداران پر اپنے استعفی دینے کا دبائو بڑھ رہا ہے ۔ پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈئر (ر)خالد سجاد کھوکھر کھوکھر نے ورلڈکپ میں قومی ہاکی ٹیم کی شکست پر چار رکنی تحقیقاتی کمیشن بنایا تھا جو کہ ٹیم کی شکست کی تحقیقات کرے گا کمیشن کے سربراہ سابق اولیمپئن رشید جونئیر ہیں جبکہ دیگر ارکان میں منظور الحسن سینئر،شاہد علی خان اور ماجد بشیر شامل ہیں کمیشن تحقیقاتی رپورٹ اور سفارشات پندرہ روز میں مکمل کرکے پی ایچ ایف کو دے گا ۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.