کراچی ،گیس کمپنیوں کی جانب سے پیداوار کم کی گئی ریفائنریز اپنی پوری پیداوار دے رہی ہیں،وفاقی وزیرغلام سرور خان
جمعہ 14 دسمبر 2018 23:20
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیرعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات اچھی رہی اور سوئی سدرن کمپنی انتظامیہ سے سیر حاصل بحث ہوئی آج سی این جی ایسوسی ایشن سے ملاقات کروں گا اب وہ صورتحال نہیںہے جو 2 دن پہلے تھی کراچی والوں کو اچھی خبر دیں گے گیس کمپنیوں کی جانب سے پیداوار کم کی گئی ریفائنریز اپنی پوری پیداوار دے رہی ہیں۔
8 میں سے 6 کمپریسر خراب ہو گئے تھے اور اس بارے میں ہمیں نہیں بتایا گیا سسٹم میں خرابی کا بر وقت نہ بتانے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور او جی ڈی سی ایل کا بورڈ بھی تبدیل کر رہے ہیں سابق دور میں تشکیل دیئے گئے بورڈز میں سیاسی لوگ بیٹھے ہیں ہم نے بورڈز کی تشکیل نو کرنی ہے۔مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
وزیراعظم کا یوتھ پروگرام نوجوانوں کو ضروری مہارت اور مواقع فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے ،رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وصوبائی حکومت کے ساتھ ملکر جنوبی پنجاب کےلئے ترقیاتی فنڈز کے بجٹ میں اضافے کو یقینی بنائیں گے،سید یوسف رضا گیلانی
-
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر حسین
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.