کامیڈین سٹار راجپال یادیو کی دوران قید تہاڑ جیل میں کامیڈی
پرفارمنس پر ساتھی قیدیوں اور جیل افسر کی خوب داد
ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:08
(جاری ہے)
200 سے زائد فلموں میں کام کرنیوالے 47سالہ بھارتی اداکار راجپال یادیو نے اپنی فلم پروڈیوس کرنے کیلئے 5کروڑ روپے قرض لیا تھے جو واپس نہ کرنے پر بھارت کی ایک عدالت نے انہیں تین ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔
راجپال کی پرفارمنس کو نہ صرف ساتھی قیدیوں نے انجوائے کیا بلکہ جیل آفیسر نے بھی خوب داد دی۔بھارتی اخبار کے مطابق تہاڑ جیل میں بڑے بڑے سیاست دان، کرکٹرز ، گینگسٹرز اور دہشت گردی سزا کاٹ چکے ہیں لیکن کئی دہائیوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی مشہور اداکار یہاں قیدی کی حیثیت سے آیاہے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.