کراچی،ڈرگ روڈکینٹ بازارسے لاپتہ میٹرک کی طالبہ کاایک ہفتے سے زائد وقت گرزنے کے بعد بھی سراغ نہیں لگایاجاسکا
پیر 17 دسمبر 2018 15:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈکینٹ بازارسے کرسچن گھرانے سے تعلق رکھنے والی میٹرک کی طالبہ اینجئیل سیمسن کولاپتہ ہوائے ایک ہفتہ سے زائد کا وقت گزرگیاہے تاحال اس کوئی سراغ نہیں ملا۔
اہل خانہ کے مطابق طالبہ اینجئیل سیمسن کے باپ کا منہ بولا بھانجا راجیش سیموئل بھی لاپتہ ہے،8دسمبر کو اینجئیل سیمسن اسکول کے میلے میں گئی اور واپس نہیں آئی جبکہ راجیش سیموئل بھی اسی روز سے لاپتہ ہے۔اہل خانہ نے اینجئیل سیمسن کے اغواکامقدمہ شارع فیصل تھانے میں درج کرایا، شبہ ہے مغویہ کو والد کے منہ بولے بھانجے راجیش نے اغواکیا ہے، اہلخانہ کے مطابق اینجئیل سیمسن اپنے والد کاموبائل فون ساتھ لے کرگئی تھی ، جو اب مسلسل بند جارہاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.