عمران خان ملکی معاملات فہم و فراست سے چلارہے ہیں،سردارآصف احمدعلی
پیر 17 دسمبر 2018 15:12
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سابق وزیرخارجہ وراہنما پاکستان تحریک انصاف سردارآصف احمدعلی نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی کسی کی ذات سے کوئی لڑائی نہیں بلکہ وہ ملک کے 22کروڑ عوام کے حقوق کے تحفظ اور ملکی ترقی وخوشحالی کے لئے جدوجہد کررہے ہیں انشاء اللہ چند ماہ میں قوم ایک واضح اورخوشگوارتبدیلی محسوس کرے گی۔انہوں نے مزیدکہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی امنگوں پرپورا اترے گی اورالیکشن میں کئے گئے تمام وعدوں کو ایک ایک کرکے پورا کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی کے جو صحافی آئی ٹی کورس کرنا چاہتے ہیں، انہیں مفت سہولت دوں گا، گورنر سندھ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات
-
اسلام ہمیں احترام انسانیت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے،مولانا عبدالخبیر آزاد
-
بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،30 ہزار 68 ملزمان گرفتار
-
چوہدری شافع سے ٹیکسٹائل سیکٹر سے وابستہ چینی سرمایہ کار کمپنی ایٹائل ڈیسٹ کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری میں اظہاردلچسپی
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.