معروف بالی وڈ اسٹار نصیرالدین شاہ ویرات کوہلی پر برس پڑے
ویرات کوہلی بدترین مزاج کے کھلاڑی ہیں،برا رویہ انکی شہرت کو نقصان پہنچا رہا ہے،نصیرالدین شاہ
سید فاخر عباس پیر 17 دسمبر 2018 21:17
(جاری ہے)
اس پر ویرات کوہلی اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور کہا کہ تمہیں بھارت چھوڑ دینا چاہیے۔
اس پیغام کے بعد مداحوں کی جانب سے بھارتی کپتان کو سوشلمیڈیا پر خوب تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔کسی نے لکھا، کوہلی انگریزوں کا کھیل کرکٹ چھوڑ کربھارت کا قومی کھیل ہاکی اور کبڈی کھیلنا کیوں نہیں شروع کر دیتے۔ویرات کوہلی کے نامناسب بیان پر معروف بالی وڈ اسٹار نصیر الدین شاہ بھی خود پر قابو نہ پا سکے اور ویرات کوہلی کو کھری کھری سنادیں۔ نصیر الدین شاہ کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بیٹسمین مگر بدترین رویے والے کھلاڑی ہیں، ان کا غصہ اور برا رویہ ان کے کرکٹ میں ان کی شہرت کو داغدار کررہا ہے۔بھارت چھوڑنے کے مشورے پر انکا کہنا تھا کہ میرا ابھی بھارت چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.