پاکستان کے حمام احمد اور محمد حمزہ خان نے یو ایس جونیئر سکوئش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
منگل 18 دسمبر 2018 14:27
(جاری ہے)
منگل کو پاکستان سکوائش فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کھیلے گئے انڈر 13کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے حمام احمد نے امریکا کے احمد حق کو 11-7، 11-6 اور 11-9 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
انڈر15 سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد حمزہ خان نے میکسیکو کے ایونٹ کے ٹاپ سیڈ سوسا فیڈریکو کو11-5، 11-9 اور 11-5 سے ہر کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان کے حمام احمد بھارت کے روان اے گاندھی کے خلاف فائنل کھیلے گا جبکہ پاکستان کے محمد حمزہ خان اور امریکہ کے کارنی ٹیڈڈ دوسرے فائنل میں مد مقابل ہوں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.