انٹر ڈسٹرکٹ ہائر سیکنڈری سکولز بزم ادب ،ملی نغموں ،قومی ترانے ،انگلش مضمون نویسی اور رونڈر سپورٹس کے جاری صوبائی سطح کے مقابلوں کے نتائج کا اعلان
کھیل نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی نشونمااور صحت کے لیے بہت ضروری ہیں‘ ثمینہ غنی
منگل 18 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
رونڈر مقابلوں میں پہلی پوزیشن ڈسٹر کٹ سوات ،دوسری ابیٹ آبادڈسٹرکٹ جبکہ تیسری پوزیشن ڈسٹرکٹ مردان کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نے حاصل کی۔
رونڈر مقابلوں میں صوبہ خیبر پختونخوا ڈسٹرکٹ کی 12گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکولز کی طالبات نے حصہ لیا۔انگلش مضمون نویسی میںبنوں ڈسٹرکٹ پہلی پوزیشن،دوسری مردان ڈسٹرکٹ اور مانسہرہ و ابیٹ آباد ڈسٹرکٹس تیسری پوزیشنیں حاصل کرنے میں کا میاب رہے۔قومی ترانوں کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن ڈسٹر کٹ ابیٹ آباد ،دوسری پشاورڈسٹرکٹ اور چارسدہ ڈسٹرکٹ جبکہ تیسری پوزیشن ڈسٹرکٹ مردان اور ملاکنڈ کے گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکولزنے حاصل کیں۔ یہ مقابلے مختلف صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ ہائر سیکنڈری سکولزمیں ہو رہے ہیں۔اس موقع پر مہمان خصوصی ای ڈی او (زنانہ) ثمینہ غنی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کھیلوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،حکومت کی کوشش ہے کہ پاکستانی معاشرہ صحت مند ہو تاکہ پاکستان ترقی کی راہ پر تیزی کا سفر جاری رکھ سکے۔انہوں نے کہا کہ اس سے نہ صرف طلبہ میں مقابلے کی فضاء پروان چڑھتی ہے بلکہ اس سے ہم اپنے تہذیب،ثقافت اور روایات کو بھی زندہ رکھتے ہیں۔ مہمان خصوصی ای ڈی او نے بزم ادب اور سپورٹس مقابلوںمیں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ اس سے بھی ذیادہ تیاری سے سپورٹس اور بزم ادب مقابلوں میںحصہ لیں گی۔اس موقع پر بزم ادب انچارج مس فرحت اورپرمس زاہدہ جنرل سیکرٹری سپورٹس اورمس بلقیس بھی موجود تھیں ۔ آخر میں مہمان خصوصی نے پوزیشن ہو لڈر طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.