ایس پی صدر کی قبضہ گروپوں کے خلاف کھلی کچہری ،مزید30 سے زائد شہریوں نے قبضہ گروپوں کیخلاف درخواستیں جمع کروادیں
پولیس کو سیف المکوک ،افضل کھوکھر اورپی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ندیم عباس بارا کے بھائی کے خلاف بھی درخواستیںموصول
منگل 18 دسمبر 2018 19:57
(جاری ہے)
ملتان چونگی کے رہائشی نواب عابد حسین نے موقف اپنایا کہ علی زمان ٹائون میں پانچ مرلہ کا مکان خریدا جس پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ندیم عباس بارا کے بھائی طارق بارا نے قبضہ کرلیا ۔
طارق بارا نے کسی اور رجسٹری سے میرے مکان پر قبضہ کر رکھا ہے۔منشا بم کے خلاف بھی شہری ڈاکٹر زبیر نے قبضہ کرنے کی درخواست جمع کروا دی۔شہری کالے خان نے ملک شفیع کھوکھر کے خلاف شامکے بھٹیاں میں 21 کنال سے زائد دو جگہوں پر قبضہ کرنے کی درخواست دیدی ۔کھوکھر پیلس کے اندر ایک شہری محمد سلیم کی 34 مرلہ جگہ موجود ہے ۔محمد سلیم شہری کی 34 مرلہ جگہ کھوکھر پیلس میں ہونے کے باوجود پیسے ادا نہ کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.