مویشی پا ل حضرا ت جا نو روںکی خورا ک کا خا ص خیا ل رکھیں، ما ہر ین لا ئیو سٹا ک

بدھ 19 دسمبر 2018 14:18

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) ما ہر ین لا ئیو سٹا ک نے مو یشی پا ل حضرات کو ہد ا یت کی ہے کہ و ہ اپنے جا نو رو ں کی خورا ک کا خا ص خیا ل رکھیں سرد یو ں کے موسم میں جا نو روں کو فو گ فیو ر یا نا ئٹریٹ پوا ئیز ن کا خطر ہ ہو تا ہے سرد یو ں کے چار ہ جا ت گو بھی سرسوں، لو سر ن بر سیم وغیرہ میں موسم کی شدت اور پانی کی کمی کی و جہ سے نا ئٹر یٹ ز ہر کی مقدا ر ز یا د ہ ہوجاتی ہے ا گر یہ زہریلا چارہ جا نو ر کھا لے تو یہ فو گ فیو ر کا شکا ر ہوجاتا ہے جس میں جا نو ر کے پیٹ میں شدید درد ہو تا ہے جا نو ر کو کمزور ی ہو جاتی ہے اور جا نو ر دم گھٹنے سے ہلا ک ہو جاتا ہے متاثر ہ جا نو ر کا خو ن چاکلیٹ کے رنگ کا ہوجا تا ہے ا س سے بچنے کیلئے ضرور ی ہے کہ مویشی پا ل حضرات جا نو رو ں کے چار ہ جا ت کا ٹیسٹ کرا ئیں چار ہ مکس کر کے دیں جا نو رو ن کو ونڈا دیں پا نی ز یا د ہ پلا ئیں اور جا نو رو ں کا مشا ہد ہ با قاعد گی سے کریں کسی قسم کے مسئلہ کی صورت میںقریبی ہسپتا ل سے فور ی رابطہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :