کراچی میں خشک میوہ جات کے نرخوں میں اضافہ ،عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئے
انجیرکی فی کلوگرام قیمت 1200روپے، بادام1800، پستہ ، کاجو2000 اور چلغوزہ 6000 روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا
بدھ 19 دسمبر 2018 15:40
(جاری ہے)
سر دیوں کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے، رواں سیزن میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہو نے سے اخروٹ، بادام اور دیگر خشک میوہ جات کی مانگ بڑھی تو ان کے ریٹ بھی آسمان سے باتیں کر نے لگے ہیں ۔
انجیرکی فی کلوگرام قیمت 1200روپے، بادام1800،پستہ ، کاجو2000 اور چلغوزہ 6000 روپے فی کلوگرام کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔اس ضمن میںدکانداروں نے بتایاکہ قیمت میں اتنا فرق نہیں آیا بلکہ معیار کے حساب سے نرخ رکھے گئے ہیں اور جو اشیاء ڈالر میں خریدی جاتی ہیں ان کا ریٹ اوپر ہوتا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.