صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

بدھ 19 دسمبر 2018 18:15

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔19دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو نیا کچہ چھلکا 12 سی13 روپے فی کلو، پیاز17 سی18 روپے اور ٹماٹر24 سی26 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ169 سے 175 روپے ، پالک 15 سی16 ، بینگن19سی20 ، بھنڈی توری67 سی70 ،کریلہ36 سی38، گھیا کدو19 سی20 ، دیسی ٹینڈا53 سے 55، مٹر22 سی23 ، اروی33 سے 35 ، شملہ مرچ50 سی52 ، پھول گوبھی12 سی13 ، بند گوبھی09 سی10 ، شلجم13سی14 ،مولی05سی06 اور لیموںچائنہ33 سی35 روپے فی کلو رہا ۔