کرسمس بازاروں میں بیف،مٹن ، چکن انڈے بارعایت دستیاب ہیں۔ڈائریکٹر لائیوسٹاک ساہیوال
پیر 24 دسمبر 2018 15:32
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے کرسمس بازار میٹ مارکیٹ طارق بن زیادکالونی کا دورہ کرتے ہوئے -اس موقع پر ڈاکٹر ثمرین کوثر ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک اور ڈاکٹر شفاقت علی ڈپٹی ڈائریکٹر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
انہو ںنے کہا کہ ان سستے کرسمس بازاروں کا مقصد خوشی کے موقع پر مسیحی برادری کو سستا اور معیاری گوشت فراہم کر کے ان کی خوشیوں کو دوبالا کرنا ہے۔انہوں نے اس موقع پر گوشت اور انڈوں کے معیار کو بھی چیک کیا اور کہا کہ حفظان صحت کے اصولوں کو خصوصی طورپر مد نظر رکھتے ہوئے صفائی ستھرائی کے انتظامات کو ہمہ وقت برقرار رکھا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.