مشیر وزیراعظم عون چوہدری نے مولانا طارق جمیل کی عیادت کی

بدھ 2 جنوری 2019 20:36

مشیر وزیراعظم عون چوہدری نے مولانا طارق جمیل کی عیادت کی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2019ء) مشیر وزیراعظم عون چوہدری نے مقامی ہسپتال میں نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کی عیادت کی- عون چوہدری نے مولانا طارق جمیل کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور کہا کہ مولانا طارق جمیل پورے ملک بلکہ عالم اسلام کا قیمتی اثاثہ ہیں ، دعا ہے کہ اللہ تعالی انہیں جلد از جلدتندرستی سے نوازے تاکہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو کر دین اسلام کی خدمت کا مقدس فریضہ جاری رکھ سکیں-

متعلقہ عنوان :