شارجہ: موٹر سائیکلوں کی رفتار میں تبدیلی کرانے والوں منچلوں کی شامت
پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر پکڑ دھکڑ شروع کر دی گئی
محمد عرفان جمعہ 4 جنوری 2019 12:38
(جاری ہے)
یہ منچلے نوجوان تیز رفتاری کے شوق میں اکثر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوتے ہیں، جس کے باعث حادثات کی شرح میں اضافہ ہوتا ہے۔
ان نوجوانوں کی خطرناک ڈرائیونگ سڑکوں اور گلیوں پر راہگیروں اور دوسرے ڈرائیورز کے لیے خطرات پیدا کر دیتی ہیں۔ شارجہ پولیس نے ریاست کی سڑکوں کو محفوظ ترین بنانے کے عزم کے تحت انجنوں میں تبدیلی کروانے والے نوجوانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک آگاہی مہم بھی جاری ہے جس میں بائیکرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ دورانِ ڈرائیونگ ہیلمٹس ضرور پہنیں اور رات کے وقت سیفٹی جیکٹس کا استعمال بھی کریں۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.