شارجہ میں دو ہزار کلو سے زائد ممنوعہ پان پراگ برآمد
یہ ممنوعہ برانڈ انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک رہائش گاہ سے پکڑا گیا
محمد عرفان پیر 7 جنوری 2019 13:55
(جاری ہے)
البتہ کچھ لوگ انسانی صحت کے لیے مضر پان پراگ کو ابھی تک خفیہ طریقوں سے امارات میں منتقل کر کے فروخت میں ملوث ہیں۔ اس نوعیت کی روک تھام کے سلسلے میں ہی میونسپلٹی نے پولیس اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تعاون سے غیر مُلکی کارکنان کی ایک رہائش گاہ پر دھاوا بول کر وہاں سے دو ہزار کلو سے زائد پان پراگ ضبط کرنے کے فوری بعد اُسے تلف کر دیا گیا۔
اس رہائشی عمارت کے مالک کو گرفتار کر کے استغاثہ کے حوالے کر دیا گیا۔ جو اُسے چند روز میں عدالت میں پیش کر دے گا۔میونسپلٹی کی ہیلپ لائن 993پر کسی شخص نے اس ممنوعہ برانڈز کے بارے میں اطلاع دی تھی۔ جس کی تصدیق کے بعد یہ کارروائی انجام دی گئی۔ اماراتی قانون کے تحت تمباکو اور نسوار کی فروخت اور تیاری پر 5000درہم کا بھاری جرمانہ عائد کیا جاتا ہے جبکہ جن مقامات پر ان کی پیکنگ وغیرہ ہوتی ہے، اُنہیں بھی مستقل طور پر بند کر دیا جاتا ہے۔ میونسپلٹی کو اطلاع مِلی ہے کہ نسوار کی فروخت پر پابندی کے بعد بہت سے افراد پان پراگ جیسی مضر صحت چیز کاس استعمال کرنے لگ گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.