فلم ’’سمبا ‘‘ کی کامیابی کا جشن، رنویر، دیپیکا، کاجول، اجے دیوگن، اکشے کمار اور دیگر کی شرکت
منگل 8 جنوری 2019 14:55
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ساز کرن جوہر کی پروڈکشن اور روہت شیٹھی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’سمبا‘‘ کی باکس آفس پر کامیاب نمائش جاری ہے جو 200کروڑ کا بزنس کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے یہی وجہ ہے کہ فلم کی کامیابی کے سلسلے میں فلم ساز کرن جوہر کے گھر پر پارٹی منعقد کی گئی جس میں اداکار رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون، کاجول، اجے دیوگن، اکشے کمار، سونو سود، سارا علی خان نے شرکت کی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کی فلم میں عمار خان کی انٹری، سوشل میڈیا پرشدید تنقید
-
گلوکارہ شبنم مجید نے شاعر آصف رحمان کا لکھا ہوا نیا گیت’’یاربنانے چھڈ گئے آں‘‘ ریکارڈ کرلیا
-
تیس کلو وزن اور 10 انچ کمر میں کمی، نادیہ خان کے شوہر نے اس تبدیلی کے لیے کیا کیا
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا رائے کو 5 فلموں سے کیوں نکالا،اصل کہانی کیا تھی وجوہات آگئیں
-
سینئراداکارہ حمیرہ بانو رشتہ ازدواج میں منسلک ، شوہر کے ساتھ تصاویرسامنے آگئیں
-
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
-
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے ، شلپا شیٹی
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھا اورتمام فلمیں کامیاب ہوئیں
-
زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت
-
سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک
-
گلوکارپرویزمہدی کی 21 ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.