ابو ظہبی: خاتون نے ڈکیت ساتھیوں کے ذریعے سہیلی کو قتل کروا دیا
یہ واردات زیورات اور رقم چُرانے کے لیے انجام دی گئی
محمد عرفان جمعرات 10 جنوری 2019 14:23
(جاری ہے)
ایک ملزم اچانک سوئی پڑی لڑکی کے پاس قریب آ گیا اور اُسے جگا کر خود کو سی آئی پولیس کا اہلکار ظاہر کرتے ہوئے اُس سے شناختی دستاویزات طلب کیی۔
تاہم لڑکی کو شک پڑ گیا کہ یہ بندہ کوئی دھوکے باز ہے۔ لڑکی نے جب شور مچانے اور مزاحمت کرنے کی کوشش کی تو باقی ملزمان نے لڑکی کے منہ میں کپڑا ٹھونس کر اُس کے ہاتھ پیر باندھ دیئے۔ اور پھر اُس کے منہ پر تکیہ رکھ کر اُسے کی زندگی چھین لی۔ ملزمان نے بڑی تسلّی سے مُردہ لڑکی کے پاس موجود رقم لُوٹ کر آپس میں بانٹ لی جبکہ زیورات ایک جیولر کو فروخت کر دیئے۔ پولیس کو پکڑے گئے ملزمان میں سے ایک کے موبائل سے ویڈیو بھی مِلی جس میں اُس نے مرنے والی لڑکی کو اس حالت میں فلمایا تھا کہ اُس کے ہاتھ پیر بندھے ہوئے تھے جبکہ چہرے پر خوف اور دہشت عیاں تھی۔ اس ویڈیو کلپ میں ملزمان آپس میں بات چیت کر کے لڑکی کو قتل کرنے پر بھی کرتے سُنائی دیئے۔ خاتون ملزمہ نے پولیس کودورانِ تفتیش بتائی کہ وہ مالی مشکلات کا شکار تھی، اس لیے اُس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مِل کر ڈکیتی کی یہ خونی واردات کی۔عدالت میں استغاثہ کی جانب سے ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد پیش کر دیئے گئے۔ مقدمے کی اگلی سماعت میں چوتھے ملزم کے وکیل کی جانب سے دلائل دیئے جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.