امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 12 جنوری 2019 19:44

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2019ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سست عالمی اقتصادی شرح نمو بارے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 1.15 ڈالر (1.9 فیصد) کم ہوکر 60.53 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 91 سینٹ (1.7 فیصد) کمی کے ساتھ 51.68 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :