مریدکی:خصوصی افراد کی تنظیم کنوے آف مرسی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
مقتول کو حال ہی میں ترقی دے کر 17گریڈ دیا گیا تھا ،پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا
ہفتہ 12 جنوری 2019 22:21
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی مریدکے کے علاقہ قذافی پارک کا رہائشی اشتیاق احمد ورک خصوصی بچوں کی تنظیم کنوے آف مرسی کا صدر لاہور میںسپیشل ایجوکیشن سنٹرگلبر ک لاہور میں 17گریڈ کا ٹیچرتھا ،ڈیوٹی پر جانے کے لیے گھر سے لاہور کے لیے نکلا تھاکہ حسن بازار میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اشتیاق احمد ورک موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔
مقتول انسپکٹر (ر) عطااللہ ورک کے بیٹے اور ایڈووکیٹ انجم عطا ورک کے بھائی تھے۔مقتول اشتیاق کو سپیشل ایجوکیشن تعلیم میں اعلیٰ کارگردگی کی بنا پر حال ہی میں 16گریڈ سے ترقی دے کر 17گریڈ دیا گیا تھا ۔اشتیاق احمد ورک خود بھی بول اور نہ ہی سکتا تھا وہ دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کا باپ تھا ۔پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم مقامی ہسپتال منتقل کر دی ہےمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.