سرکٹ ہاوس شیخوپورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد
ہفتہ 12 جنوری 2019 23:18
(جاری ہے)
جس میں کمشنر لاہور ڈاکٹر مجتبی پراچہ ،ریجنل پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ ،ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق محمود بخاری ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ جہانزیب نذیر خان ،اور تمام سرکاری محکموں کے انچارجز نے شرکت کی ،عوام کے مسائل سن کر فوری طور پر ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے، پیچیدہ کیسز کے حل کے متعلق تما م تر تفصیلات ایک ہفتہ کے اندر اندر مرتب کر پیش کرنے کا حکم دیاگیاکھلی کچہری میں 80سے زائد درخواستیں پیش کی گئی ۔
جن میں سے 35درخواستیں پولیس کے متعلق اور باقی درخواستیں کمشنر لاہور مجتبی پراچہ کو پیش کی گئی ۔پولیس کے متعلق درخواستوں میں سے 15درخواستوں کو موقع پر حل کر دیا گیا ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ بلال صدیق کمیانہ نے درخواستوںپر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے انچارچ کمپلینٹ سیل کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.