ڈی کوک نے پاکستان کے خلاف آخری ٹیسٹ میں کیریئر کی چوتھی سنچری داغ دی

اتوار 13 جنوری 2019 18:40

جوہانسبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2019ء) جنوبی افریقن ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی چوتھی سنچری ہے، انہوں نے انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 129 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی۔

متعلقہ عنوان :