دُبئی کے ٹیکسی ڈرائیورز ایک دم سُدھر گئے
ٹیکسی ڈرائیورز کے خلاف شکایات میں 86 فیصد کمی ہو گئی
محمد عرفان بدھ 16 جنوری 2019 14:58
(جاری ہے)
اس مہم کے بہت شاندار نتائج سامنے آئے۔ٹیکسی ڈرائیورز میں گزشتہ دو سالوں کے دوران پیشہ ورانہ اپروچ نے بہت زیادہ ترقی کی ہے۔
الطائر نے یہ ریمارکس ٹیکسی فرنچائز کمپنیوں کارز ٹیکسی،نیشنل ٹیکسی، میٹرو ٹیکسی، عریبیہ ٹیکسی اور دُبئی ٹیکسی کارپوریشن کے نمائندوں سے ایک میٹنگ کے دوران کہی۔ اس موقع پر اُنہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ دُبئی میں ٹیکسی سروس کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ اس مقصد کی خاطر ٹیکسیوں میں سمارٹ ٹیکنالوجی بھی نصب کی گئی ہے۔ ٹیکسی سروس پر لوگوں کا اعتماد بہت زیادہ بڑھا ہے، اسی بات سال 2018ء کے دوران دُبئی میں ایک کروڑ پچھتر لاکھ سے زائد افراد نے ٹیکسیوں کے سفر کو ترجیح دی۔ مستقبل میں اس تعداد میں مزید اضافے کا امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.