روایتی کھیل ہماری مٹی کی پہچان ہیں ’’انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا‘‘ جیسے ایونٹس آئندہ بھی کرواتے رہیں گے‘ندیم سرور
بدھ 16 جنوری 2019 17:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کبڈی ہمارے خطے کا مقبول کھیل ہے جس میں بہتری کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب بھرپور اقدامات کررہا ہے بہاولپور اور ساہیوال میں کبڈی کے انٹرنیشنل میچز کروانے کا مقصد یہی تھا کہ پنجاب کے دوردراز کے علاقوں میں بھی انٹرنیشنل میچز کا انعقاد ہو، سپورٹس بورڈ پنجاب نے اپنے سالانہ کیلنڈر میں بھی کبڈی کو شامل کیاہوا ہے تاکہ چھوٹے شہروں سے کبڈی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے مزید کہا ہے کہ انٹرنیشنل کبڈی ٹاکرا جیسے مزیدایونٹس بھی پنجاب میں کرواتے رہیں گے، کبڈی ہماری مٹی کا کھیل ہے اور اس کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جاتے رہیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.