10سال سے بند آٹوپارٹس سپورٹس سنٹر کوٹ لکھپت کو آپریشنل کرنے کا فیصلہ،
ملکی تعمیروترقی میں خواتین کا کلیدی کردار ہے، پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی سکیموں میں خصوصی مراعات دی جارہی ہیں،صوبائی وزیر تجارت
بدھ 16 جنوری 2019 17:15
(جاری ہے)
ہمیں اپنی ذمہ داریوں اورمنصب کے ساتھ انصاف کرنا ہے اور ملک کی ترقی کیلئے سوچنا ہے جس نے ہمیں سب کچھ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک وقوم کا درد رکھ کر قومی جذبے کے ساتھ کام کرنا ہو گا،مینوفیکچررز اور صنعت کاروں کو سہولتیں دینا ہے اورسرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ ملکی تعمیروترقی میں خواتین کا کلیدی کردار اہم ہے، اسی لئے پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی سکیموں میں خواتین کو خصوصی مراعات دی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کلسٹر ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا پرفارمنس آڈٹ بھی لازمی ہو گا،چھوٹی صنعتوں کو پروان چڑھانے کے حوالے سے اس پراجیکٹ کو بھرپورانداز سے آگے بڑھایا جائے۔ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کے علاوہ متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.