حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی ترقی کیلئے پروموشن پالیسی 2010ء میں ترمیم کر دی
ایسے تمام سرکاری ملازمین جن کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ان کی پروموشن روکی جائے گی
بدھ 16 جنوری 2019 17:38
(جاری ہے)
پالیسی کے پیرا 9کے سیکشن فور میں ترمیم کی گئی ہے جس کے مطابق جن ملازمین کے خلاف اینٹی کرپشن کامحکمہ انکوائری کررہا ہے ان کی پروموشن نہیں روکی جائے گی ۔
تاہم جس سرکاری ملازم کے خلاف ایف آر درج ہو گی اس کی پروموشن روکی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرکاری ملازمین کی پروموشن اینٹی کرپشن کی انکوائری کیو جہ سے روکی جارہی تھیں ۔ جس کے خلاف سرکاری ملازمین کے مطالبے پر پنجاب حکومت نے پروموشن پالیسی میں ترمیم کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.