وفاقی وزیر امور کشمیر کی مظفر آباد میں احتجاج کرنیوالی لڑکی پر تشدد ،گرفتاری کی شدید مذمت، رپورٹ طلب کرلی
اپنے حق کیلئے پرامن انداز میں آواز اٹھانا ہر شہری کا بنیادی حق ،شہریوں پربلاجواز تشدد کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی، علی امین گنڈا پور
بدھ 16 جنوری 2019 19:49
(جاری ہے)
بدھ کو اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپنے حق کیلئے پرامن انداز میں آواز اٹھانا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
انہوں نے کہا کہ مظفر آباد میں پولیس کی جانب سے اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے والی لڑکی کو اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بنانا باعث افسوس اور ناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کیخلاف بلاجواز تشدد کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وفاقی وزیر نے واقعہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور انسپکٹر جنرل پولیس نے رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.