فرنٹ فٹ ڈپلومیسی کررہے ہیں، ہمیں بیک ڈور ڈپلومیسی کرنے کی کیا ضرورت ہے ،ْبلاول بھٹو زرداری

ہم دیکھ لیں گے، ہم بھی یہیں ہیں وہ بھی یہیں ہیں ،ْ اپوزیشن کے اتحاد کے حوالے سے سوال پر جواب

بدھ 16 جنوری 2019 20:30

فرنٹ فٹ ڈپلومیسی کررہے ہیں، ہمیں بیک ڈور ڈپلومیسی کرنے کی کیا ضرورت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی ارکان کی اپوزیشن کے اتحاد پر تنقید پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دیکھ لیں گے، ہم بھی یہیں ہیں وہ بھی یہیں ہیں۔

(جاری ہے)

ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب ہمارے مقاصد فرنٹ فٹ ڈپلومیسی کرنے میں حاصل ہورہے ہیں تو ہمیں بیک ڈور ڈپلومیسی کرنے کی کیا ضرورت ہے۔