چینی پاسپورٹ پر پاکستانی ویزہ شرمندگی کا باعث بن گیا
پاکستانی کلرک ویزے کو تھوک لگا کر چینی پاسپورٹ پر چپکانے کی کوشش کرتا رہا،ویڈیو سوشل ویڈیو پر وائرل ہوگئی
سید فاخر عباس بدھ 16 جنوری 2019 22:29
(جاری ہے)
پاکستان اور چین دُکھ سکھ کے ساتھی ہیں۔
دونوں ممالک کے حکمرانوں کے ساتھ عوام بھی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور دوستی کا دم بھرتے نظر آتے ہیں۔ تاہم سی پیک کے آنے کے بعد اس دوستی کو ایک نئی جہت ملی ہے۔جس کے بعد عوام سے عوام کا رابطہ بڑھا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے پاک چین تعلقات میں نئی روح پھونک دی ہے۔یہی وجہ ہے کہ شہریوں کی سطح پر لوگوں کے آپسی رابطے بڑھ رہے ہیں ۔یہی وجہ ہے کہ بڑی تعداد میں دونوں ممالک کے آ جارہے ہیں۔ایسے میں چینی شہری بڑی تعداد میں ویزے کے لیے پاکستان کی جانب رجوع کرتے ہیں۔حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کلریکل سٹاف سے تعلق رکھنے والا ایک شخص پاکستانی ویزے کو چینی پاسپورٹ پر چپکانے کے لیے جگاڑ کرتا منظر عام پر آیا۔یہ شخص کوئی مناسب طریقہ استعمال کرنے کی بجائے اپنے تھوک سے پاکستانی ویزہ کو چینی پاسپورٹ پر چپکانے کی کوشش کررہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.