جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف سیریز پہلے دو ون ڈے میچوں کیلئے ڈیل اسٹین اور کوئنٹن ڈی کوک کو آرام کرانے کا فیصلہ
سیریز کے آخری تین ون ڈے میچوں کے لیے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،رپورٹ
جمعرات 17 جنوری 2019 12:19
(جاری ہے)
ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی پر اولیویئر کو پہلی مرتبہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے اور ون ڈے میں اچھی کارکردگی ان کی ورلڈ اسکواڈ میں شمولیت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
اعلان کردہ اسکواڈ میں کپتان فاف ڈیو پلیسی، ہاشم آملا، ریز ہینڈرکس، عمران طاہر، ہنری کلاسن، ایڈن مرکرم، ڈیوڈ ملر، ڈوان اولیویئر، ڈین پیٹرسن، اندیل فلکوایو، ڈیوین پریٹوریس، کگیسو ربادا، تبریز شمسی، ریسے وین دوسن شامل ہیں۔سیریز کے آخری تین ون ڈے میچوں کے لیے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پاکستان اور جنوب یافریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہفتے کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.