جی آئی کے آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنا لوجی صوابی میں مختلف تقریبات کا انعقاد
جمعرات 17 جنوری 2019 12:44
(جاری ہے)
تقریبات میں جی آئی کے انسٹیٹیوٹ ایلو مینائی ایسو سی ایشن کے عہدیداران ، انسٹیٹیوٹ کے ریکٹر جہانگیر بشر ، پرو ریکٹر اکیڈمکس پروفیسر ڈاکٹر جمیل النبی ، پرو ریکٹر ایڈ من اینڈ فنانس حسن بصیر شیخ ، سابق ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ صادق ، ایلو مینائی ایسو سی ایشن کے صدر عر فان الحق چوہدری اور کئی ممالک اور پاکستا ن کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سابق طلباء و طالبات نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔
تقریبات میں حصہ لینے والے اکیڈمک سٹاف اورسابق طلباء و طالبات نے انسٹی ٹیوٹ کے سابق صدر پاکستان مرحوم غلام اسحاق خان کو زبر دست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر اپنے خیالات کااظہار کر تے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ صادق نے کہا کہ سلور جوبلی واقعی ایک بہت بڑی تقریب تھی ،سابقہ طلباء و طالبات اور اکیڈمی سے مل کر بہت بڑی خوشی ہوئی۔ جہانگیر بشر نے کہا کہ ایلو مینائی ہمارے سفیر ہیں ۔انہوں نے انسٹی ٹیوٹ کو بھر پور سپورٹ کیا اور اکیڈمک پروگرامز کو مزید تقویت دینے میں کافی دلچسپی لی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.