وزیر توانائی سے چینی سفیر کی ملاقات ،سی پیک منصوبے کے حوالے سے گفتگو
شمسی توانائی ہوا اور پانی سے بجلی پیداوار بڑھائیں گے ،سی پیک توانائی منصوبے پاک چین گہری دوستی کی علامت ہیں ، عمر ایوب
جمعرات 17 جنوری 2019 17:02
(جاری ہے)
عمر ایوب نے کہاکہ اسلام آباد 2030تک مجموعی بجلی پیداوار مین متبادل زرائع سے بجلی پیداوار کو 30فیصد تک بڑھائیں گے۔
عمر ایوب نے کہاکہ سی پیک توانائی منصوبے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ عمر ایوب نے کہاکہ سی پیک توانائی منصوبے پاک چین گہری دوستی کی علامت ہیں ۔عمر ایوب نے کہاکہ توانائی کے شعبے مین چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ چینی سرمایہ کار پاکستان مین اینٹی فوگ انسیولیٹرز سمارٹ میٹرنگ سمیت سولر پینلز کے شعبوں مین سرمایہ کاری کے مواقع کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔ چینی سفیر نے کہاکہ سی پیک منصوبوں میں پاور سیکٹر بہت اہمیت کا حامل ہے ۔انہوںنے کہاکہ چینی سرمایہ کار پاکستان مین متبادل توانائی زرائع سے بجلی پیدا وار میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ بجلی چوری روک تھام کے بہتر نتائج مل رئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.