ہری پور، ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر کی وا پڈا حکام اور پو لیس کے ہمرا ہ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

جمعرات 17 جنوری 2019 21:04

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنرنے وا پڈا حکام اور پو لیس کے ہمرا ہ سب ڈویژ ن لورہ چو ک کی حدود میں بجلی چورو ں کے خلاف آ پر یشن کے دوران چار کے خلاف مقد مہ درج کر نے کا حکم دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق صو با ئی حکو مت کے احکا ما ت پر ایڈ یشنل اسسٹنٹ کمشنر عد نا ن جمیل نے ایس ڈی او واپڈا سب ڈویثر ن لورہ چو ک اور ایس ایچ او تھا نہ سرا ئے صا لح سردار جا وید کے ہمرا ہ لورہ چوک ،پھلا گلی ،بگڑ ہ،گھما وا ںاور گا ند ھیا ں میں بجلی چوروں کے خلاف آ پر یشن کیا جس کے دوران چار ملز ما ن کے خلاف مقد مے کے اندراج کے لیے حکم دیا جبکہ نو ڈیفا لٹر ز کے کنکشن منقطع کروا ئے گئے ضلعی انتظا میہ کے مطا بق بجلی چورو ں کے خلاف آ پر یشن جا ری رہے گا اس حوا لے سے عوام ضلعی انتظا میہ سے تعاون کر یں ۔

متعلقہ عنوان :