بورڈ امتحانات کا کھلے میدانوں میں انعقادہر ممکن تعاون کرینگے، سردار شاہ
میں خود سرکاری اسکولوں سے پڑھا ہوں سب پتہ ہے کہ بورڈز کا کس طرح چلتا ہی: سردار شاہ
جمعرات 17 جنوری 2019 23:42
(جاری ہے)
انھوں نے افسران کو یقین دلایا کہ امتحانی مراکز کی کنسالیڈیشن، سی سی ٹی وی کے بندوبست سمیت تمام لاجسٹک سپورٹ فراہم کرینگے لیکن امتحانات کے انتظامی امور بورڈز نے ہی کرنے ہیں اور یہ بات طئے ہے کہ امتحانات کا کھلے میدانوں میں انعقاد کرنا ہے جس کے لیے محکمہ آپکے ساتھ ہر ممکن تعاون کریگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ انویجیلیٹر اگر کاپی کرواتا ہے تو اسکے خلاف ضابطہ اخلاق کے تحت کاروائی کرتے ہوئے اسکو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا جس کے لیے محکمہ تعلیم کے ڈارئریکٹرز بھی تیار رہیں، یہ اصل میں انکی صلاحیتوں کا بھی امتحان ہے۔ انھوں نے کہا کہ بورڈز اسیسمنٹ شفاف کرینگے تو محنتی طالب علم کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی اور میں خود بھی سرکاری اسکولوں سے پڑھا ہوں سب پتہ ہے کہ بورڈز کا کس طرح چلتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تعلیمی استعداد بڑھانے کے لیے امتحانات کے نظام میں اصلاحات اشد ضروری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.