سوڈان ،مظاہرین کی اموات پر اقوام متحدہ کی تشویش

جمعہ 18 جنوری 2019 16:30

اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) اقوام متحدہ نے سوڈان حکومت کی طرف سے مظاہرین پرکی گئی کارروائی کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ انسانی حقوق تنظیم کی ہائی کمشنر مشیل بیچلیٹ نے اپنے ایک بیان سوڈان میں حکومت مخالف مظاہرے میں شہرویوں کی ہلاکتوں پر تشیوش کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ سوڈان میں کھانے پینے کی چیزوں اور ایندھن کی سپلائی میں کمی کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں جن میں 24 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :