ہنگو کے دینی مدارس کے طلباء کے مابین منفرد تقریری مقابلوں کا انعقاد
جمعہ 18 جنوری 2019 16:40
(جاری ہے)
تقریری مقابلوں میں جامعہ صدیقیہ چمبہ گل کے احمد محمد شاہ نے پہلی،دارالعلوم عربیہ ٹل کے عظیم شاہ نے دوسری اور جامعہ دارالعلوم نریاب کے ثناء اللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تفصیلات کے مطابق جامعہ دارالعلوم السلامیہ زرگری کی انتظامیہ نے بزم شاہ ولی اللہ کے عنوان سے ضلع بھر کے دینی مدارس کے مابین عربی،اردو اور پشتو میں تقریری مقابلوں کا انعقاد کرایا۔اس مناسبت سے منعقدہ تاریخی مقریب میں شیوخ الحدیث، مفتی صاحبان،دینی مدارس کے مہتمیمین،علما الکرام،اساتزہ اکرام،مدارس کے طلبا اور ہمشران،معززین اور ہر طبقہ فکر کے افراد نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپرجاری کردیا
-
سائفر کیس ،وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی عدالت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.