قومی اسمبلی نے بلوچستان کے قحط زدہ 18 اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
جمعہ 18 جنوری 2019 17:55
(جاری ہے)
جمعہ کو وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے عالیہ کامران اور بلوچستان سے دیگر خواتین ارکان کی جانب سے یہ قرارداد ایوان میں پیش کی جس میں کہا گیا کہ بلوچستان میں حالیہ قحط اور خشک سالی کی وجہ سے وہاں کے عوام مشکلات کا شکار ہیں۔ لائیو سٹاک اور جانی نقصان ہو رہا ہے۔ فاقہ کشی اور پینے کا پانی دستیاب نہیں ہے اس لئے قحط سے متاثرہ 18 اضلاع کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے۔ سپیکر اسد قیصر نے قرارداد ایوان میں پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.