کیسکوکی نادہندگان کیخلاف کارروائی ،متعددنادہندگان کے کنکشنز منقطع
جمعہ 18 جنوری 2019 19:34
(جاری ہے)
کیسکوکچہری سب ڈویژن نے بھی ایس ڈی او کی نگرانی میں لائن اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بروری روڈ وحدت کالونی کے علاقہ میں 6صارفین کے کنکشنز منقطع کردئیے جوکہ غیرقانونی طورپرمیٹروںکو لوپنگ کرکے بجلی استعمال کررہے تھے جنہیں جرمانہ بھی کئے گئے۔
کیسکوسپیزنڈ کی ٹیم نے دشت کے علاقوںمی کاروائی کرتے ہوئے 3زرعی نادہندگان کے ٹرانسفارمرزاُتاردئیے۔ علاوہ ازیں گوادراورپسنی میں بھی کیسکوکی ٹیموںنے نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گوادر اورپسنی شہرمیں متعدد نادہندہ صارفین کے کنکشنز منقطع کردئیے ۔ واضح رہے کہ نادہندہ صارفین اور بجلی چوروںکے خلاف کیسکوکی کارروائیاںمختلف علاقوںمیں جاری ہے جس میں کیسکوکی ٹیمیں تمام نادہندہ صارفین اور غیرقانونی بجلی استعمال کرنے والوںکے کنکشنز بلاتفرقی منقطع کررہی ہے لہٰذا کیسکونے اپنے تمام صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بجلی بلوںکی بروقت ادائیگی کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی کے غیرقانونی استعمال سے بھی گریز کریں۔ بصورت دیگر بجلی منقطع ہونے پر یا مزید کسی بھی پریشانی پر کیسکوذمہ دارنہیں ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.