کراچی ، وائی ایم سی اے میں کے ایچ الیون اور کمشنر کراچی الیون کے درمیان ہاکی کا نمائشی میچ کا انعقاد
کمشنر کراچی کی افتتاحی تقریب میں شرکت
جمعہ 18 جنوری 2019 21:29
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ وائی ایم سی کی کھیلوں کے لئے بحالی تاریخ کا اہم واقعہ ہے اس سے کھیلوں کو فروغ ملے گا انھوں نے کہا کہ کراچی کو کھیلوں کا مرکز بنایا جائے گا کراچی میں دیگر ان کھیلوں کے سابق گراونڈز کو جو اب تجارتی مقاصد کے لئے استمعال کئے جارہے ہیں۔
انھیں کھیلوں کے لئے بحال کیا جائے گا انھوں نے کہا کہ حکومت سندھ کھیلوں کے فروغ کے لئے ترجیحی اقدامات کر رہی ہے وزیر اعلی سندھے مراد علی شاہ کراچی میں کھیلوں کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں کمشنر نے کہا کہ کراچی کے دیگر کھیلوں کے میدانوں میں اور وائی ایم سی اے میں ہاکی ، فٹ بال اور دیگر کھیلوں کے مقابلوں کا سسلسلہ شروع کیا جاے گا تاکہ شہر میں کھیلون کو فروغ ملے اور نوجوانوں کھیلوں کے مواقع ملیں سابق اولمپین احمد عالم نے کہا کہ وہ ستائیس سال بعد آج اس میدان میں کھیل رہے ہیں ان کی زندگی کا یہ سب سے اہم واقعہ ہے۔ ڈائریکٹر جزل کے ڈی اے سمیع صدیقی، کے سی سی اے کے صدر جنید علی شاہ، سابق اولمپین سمیع اللہ، حنیف خان اور دیگر ہاکی کی ممتاز شخصیات موجو د تھیں۔#مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.