ابو ظہبی: جوتی سے پیٹنے کی دھمکی دینے والی لڑکی مصیبت میں پڑ گئی
عدالت نے بھاری جرمانہ عائد کر دیا
محمد عرفان ہفتہ 19 جنوری 2019 13:51
(جاری ہے)
تاہم گواہان نے نوجوان کے دعویٰ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لڑکی نے بلاجواز نوجوان کو بُرا بھلا کہا اور اُسے جوتی سے پیٹنے کی دھمکی دی۔
جس سے نوجوان کو سب کے سامنے بے عزتی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ جس پر عدالت نے لڑکی کو بارہ سو درہم کا جرمانہ کیا ، اس کے علاوہ مقدمے کی قانونی فیس بھی لڑکی کو ادا کرنے کا حکم سُنایا۔ لیکن معاملہ یہیں پر ختم نہیں ہوا بلکہ کیس کو سول کورٹ منتقل کیا گیا ہے جہاں پر اس بات کا فیصلہ ہو گا کہ نوجوان کو ذہنی اذیت پہنچانے پر لڑکی کو اُسے ہرجانے کے طور پر کتنی رقم ادا کرنا ہو گی۔ لڑکی نے اس فیصلے کے خلاف دیگر عدالتوں سے بھی رُخ کیا، مگر عدالتوں نے فیصلہ بحال رکھا ہے۔ یقیناًلڑکی اُس وقت کو کوس رہی ہو گی جب اُس نے نوجوان کو جوتی سے پیٹنے کی بے جا دھمکی دی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.