روک سکوتوروک لومیں بھی پی اے سی میں آ رہا ہوں، رانا ثناءاللہ کا جواب
پی اے سی میں ایکسپوز کروں گا اس کے کیا کرتوت ہیں، اس شیطان کی دم پر پاؤں رکھنے آرہا ہوں، یہ ان کے خلاف گفتگوکرتا ہے جن کے ووٹوں کے طفیل 6 بار اسمبلیوں میں پہنچا۔ ن لیگی رہنماء رانا ثناءاللہ کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 جنوری 2019 16:13
(جاری ہے)
یہ اپنی ریٹنگ بڑھانے اور خود کو اجاگر کرنے کیلئے ایسی گفتگو کرتا ہے۔ یہ ان کے خلاف گفتگوکرتا ہے جن کے ووٹوں کے طفیل 6 بار اسمبلیوں میں پہنچا۔
واضح رہے شیخ رشید نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ روک سکو تو روک لو، میں بھی پی اے سی میں آ رہا ہوں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ممبر بننے کیلئے خط لکھا ہے اور وزیر قانون نے کہا ہے کہ آپ اس کے لئے اہل ہیں اور فیصلہ کرنا سپیکر کا کام ہے۔ پیر کو عدالت کا فیصلہ ہونا ہے ۔ انہوں نے رانا ثنا اللہ کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ وہ کس کی فریکونسی سے بول رہا ہے اور اس کا پاسپورڈ کس کے پاس ہے ،آج کل پاسپورڈ کی دم پر پائوں آیا ہوا ہے ،میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاممبر بننے کیلئے خیرات نہیں مانگ رہا اورمیں اس کے لئے سپریم کورٹ جارہا ہوں ،عدالت کا جو بھی فیصلہ آیا میں اسے مانوں گا ،لیکن اگر پی اے سی میں مجھ سے زیادہ سینئر ممبر اور تجربے میں زیادہ ہے تو میں اپنا نام واپس لینے کے لئے تیار ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.