ٹی وی کے ممتازاداکار گلاب چانڈیو کی نوابشاہ میں تدفین
نماز جنازہ اور تدفین میں فنکاروں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ہفتہ 19 جنوری 2019 16:46
(جاری ہے)
خاندانی ذرائع کے مطابق وہ ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا اور کافی عرصے سے علیل تھے، دو روز قبل انہیں ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں وہ جمعہ کی سہ پہر تین بجے خالق حقیقی سے جا ملے۔
6 جنوری 1958کو گاوں شہمیر چانڈیو نوابشاہ میں پیدا ہونے والے گلاب چانڈیو نے درجنوں شاہکار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، ان کے مشہور ڈراموں میں چاندگرہن، نوری جام تماچی، بے وفائیاں، ماروی، سانس، سانس لے اے زندگی، ساگر کا موتی شامل ہیں۔حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں 14 اگست 2015 کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی بھی عطا کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.