سابق ڈی پی او گجرات رائے ضمیر کیساتھی ملزم اختر حسین نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
ہفتہ 19 جنوری 2019 21:16
(جاری ہے)
سابق ڈی پی او رائے ضمیر کی سربراہی میں گجرات پولیس نے 2016-17ء کے دوران 5 لاکھ 55 ہزار 140 لیٹر پیٹرول استعمال کیا۔
محکمے سے بطور سزا فارغ ہو چکا ہوں اور انکوائری کے ایک سال بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سابق ڈی پی او گجرات کے ماتحت ہونے کے باعث زیادہ پیٹرول استعمال کرنے کی ہدایات کیخلاف ورزی نہیں کر سکتا تھا۔ انڈر میٹرک ہوں اور ایک ہی وقت میں سب انسپکٹر اور موٹروہیکل ٹرانسپورٹ آفیسر کے فرائض انجام دینے کے سبب اچھا کام نہیں کر سکا۔ گجرات پولیس میں بے ضابطگیوں سے کوئی تعلق نہیں۔ آئین تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ محکمہ پولیس میں بے ضابطگیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.