نوشہرہ میں ڈپٹی کمشنر عبدالحمید خان نے سال 2019ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
ضلع نوشہرہ میں انسداد پولیو مہم 21تا 25جنوری تک چلائی جائیں گئی،محکمہ صحت نے 1070 ٹیموں کو 3 حصوں میں تقسیم کرکے پانچ سال تک کے نوشہرہ میں 02 لاکھ 72 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ٹارگٹ دے دیا
اتوار 20 جنوری 2019 20:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا۔
محکمہ صحت نے 234 ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ ڈپٹی کمشنر عبدالحمید خان نے سال 2019ئ کی پہلی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کرتے ہوئے پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کا خاتمہ ملک کے روشن مستقبل ضمانت ہے۔اپنے بچوں کو معزوری سے بچانے کے لیے عوام کو حکومت اور محکمہ صحت کے ساتھ معاونت کرنا ہوگئی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر نوشہرہ ڈاکٹر گل مان شاہ اور EPIنوشہرہ کے انچارج ڈاکٹر ہاشم سعید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے کڑی نگرانی کریں گے،والدین بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے لازمی پلائیں تا کے بعد میں پچھتانا نہ پڑے۔نوشہرہ تجارتی حب ہونے کے باعث اور افغانستان سے ائے وہئے مہاجرین اور آئی ڈی پیز کی ابادیوں میں ڈاکٹرز کے مطابق پولیو وائرس کا خطرہ زیادہ ہے، بچوں کے صحتمند مستقبل کیلئے شہری غیرذمہ داری سے بچیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.