منافقت کرنے والے لوگوں سے شدید چڑ کھاتی ہوں ‘روبی انعم
پیر 21 جنوری 2019 13:29
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کے نفسا نفسی کے عالم میں آپ کے پاس چند ایک ایسے دوست موجود ہوتے ہیں جو ہمیشہ آپ کے خیر خواہی کے خواہشمند رہتے ہیں اور ہر مشکل میں وہ ساتھ چلتے ہیں ،جن لوگوں کو بھی ایسے لوگوں کی دوستیاں میسر ہیں وہ خوش قسمت ہیں۔
روبی انعم نے کہا کہ میں ہمیشہ ادب والے لوگوں میں بیٹھی ہوں اور ان سے ہی ادب سیکھا ہے ،میری سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ میں منہ پھٹ ہوں جو بات اچھی لگتی ہے اس پر تعریف کر دیتی ہوں اور جو بری لگتی ہے اس پر اپنی ناگواری کا اظہاربھی برملا کر دیتی ہوں کیونکہ مجھے منافت نہیں آتی اور منافقت کرنے والے لوگوں سے شدید چڑ کھاتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.