سائیکلسٹ وحید کی زندگی بچانے کے لئے مقامی ڈاکٹر سر توڑ کوشش کررہے ہیں،
دوسرے سائیکلسٹ ذیشان علی کی حالت بہتر ہے ،علاج کے تمام اخراجات سوئی سدرن گیس کمپنی برداشت کرے گی ،کوچ سوئی سدرن گیس کمپنی
پیر 21 جنوری 2019 17:07
(جاری ہے)
دونوں کھلاڑی روڈ سائیکلنگ کی پریکٹس کے دوران لاہور سے شیخوپورہ جا رہے تھے کہ راستے میں ٹریفک حادثہ کا شکار ہو گئے ۔
دونوں زخمی کھلاڑیوں کا تعلق سوئی سدرن گیس کمپنی سے ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ جب کھلاڑی زخمی ہوئے تھے اور انہیں ہسپتال لایا گیا تھا تو کئی گھنٹے تک وہ سٹریچر پر پڑے رہے اور ان کا سی ٹی سکین بروقت نہ ہوسکا ، اگربروقت توجہ دیدی جاتی تو ان کی حالت زیادہ بہتر ہوتی ۔نجیب الرحمان نے بتایا کہ وحید احمد کی ریڑھ کی ہڈی سمیت جسم کے کئی حصوں پر فریکچر ہوئے ہیں اور وینٹی لیٹر پر ہیں اور ڈاکٹرز ان کی زندگی کو خطرہ سے نکالنے کے لئے اپنی بھرپور کوششیں کررہے ہیں جبکہ ذیشان کی حالت کافی بہتر ہے ۔نجیب الرحمان نے کہاکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے دونوں کھلاڑیوں کے اہل خانہ کو بتادیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے جس ہسپتال میں علاج چاہیں گے وہاں کے اخراجات ان کا ڈیپارٹمنٹ برداشت کرے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.