دودھ اور ڈیری پراڈکٹس کے قوانین کو جامع بنانے کے حوالے سے پالیسی کی تیاری
صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں اجلاس ْپنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کا دیگر صوبوں میں لاگو ہونا خوش آئند امر ہے‘ صوبائی وزیر خوراک فوڈ انڈسٹری اپنی سہولت کے لیے کوئی بھی مسئلہ ہمارے سائنٹیفک پینل میں بحث کے لیے لا سکتی ہے‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی
پیر 21 جنوری 2019 22:40
(جاری ہے)
اجلاس میں پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن، ساہیوال ڈیری ایسوسی ایشن اور دیگر کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
میٹنگ میں موجود تمام شرکاء نے دودھ اور ڈیری پراڈکٹس ک قوانین کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے معیار میں بہتری لانے کے لیے مزید جدت لانے پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کا دیگر صوبوں میں لاگو ہونا خوش آئند امر ہے اسی طرز پر ملک بھر میں قوانین لاگو ہونے سے خوراک کا معیار مزید بہتر ہو گا۔ڈی جی فو ڈ اتھارٹی نے بتایا کہ فوڈ اتھارٹی قوانین میں وقتا فوقتا جدید تقاضوں کے مطابق مزید تبدیلی لائی جاتی ہیںجن کا مقصد خوراک کے شعبہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد کا کہنا تھا کہپنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کی نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سطح پر بھی پذیرائی ہونا فخر کی بات ہے۔اس کی مثال انرجی ڈرنکس پر لگائی گئی پابندی ہے جس کی تقلید برطانیہ جیسے ممالک بھی کر رہے ہیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے وفد کا کہنا تھا کہ محفوظ فوڈ کلچر کے فروغ کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین پر عمل درآمد یقینی بنا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.