آصف زرداری کا حب کے قریب بس حادثے پر اظہار افسوس کا اظہار

منگل 22 جنوری 2019 14:23

آصف زرداری کا حب کے قریب بس حادثے پر اظہار افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) سابق صدر آصف زرداری نے حب کے قریب بس حادثے پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں سابق صدر نے جاںبحق افراد کا لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :