عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گر گئے

منگل 22 جنوری 2019 14:27

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گر گئے
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2019ء) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ چین میں سست رفتار اقتصادی ترقی کی شرح کی رپورٹ کا اجراء ہے۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل میں نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی ک کروڈ کی فروری میں سپلائی کے سودے 48 سینٹ (0.8 فیصد) کمی کے ساتھ 62.26 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی امریکی کرود کی سپلائی 36 سینٹ (0.7 فیصد) کمی کے ساتھ 53.44 ڈالر فی بیرل طے پائی۔

متعلقہ عنوان :